ابنا: امریکہ نے شام میں سرگرم سلفی وہابی دہشت گردوں سے وعدہ کیا ہے کہ اگر انھوں نے ان راکٹوں سے صحیح اور درست استفادہ کیا تو اس صورت میں امریکہ انھیں مزید ٹینک شکن راکٹ فراہم کرےگا۔ شام میں لڑنے والے دہشت گردوں کو امریکہ، سعودی عرب، اسرائیل، قطر اور ترکی مالی اور جنگی وسائل فراہم کررہے ہیں شام میں اسوقت 30 سے زائد ممالک کے دہشت گرد شامی حکومت کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
.......
/169